Important-Informations-&-True-Facts-About-Tiens-Company
Important Informations & True Facts About Tiens Company
Important Informations & True Facts About Tiens Company
خبردار ہوشیار
Fraud alert
Be careful_be careful
Nowadays, a Chinese company "TIENS" is being promoted in different cities of Pakistan. It collects Rs 45,000 before our poor boys and girls under the pretext of giving them jobs and keeps the CNIC of the girl or boy. I will explain how it forces children to pay Rs 45,000. First of all, it calls for an interview to come to the job. In the interview, it charges the child Rs 1,500 and takes the ID card. I give a class in which this child shows a big dream car that in the future you will earn millions, at a young age you will get a car and a bike from the company. In this way he takes 45,000 children and enslaves them. This is a whole mafia which is being supported by many MNAs. We request the higher authorities to expose their veil once again.
# Warning ___ Be careful
If someone offers you a job or see a job ad
Whether to work on a computer or create invoices
And just pay twenty to thirty thousand and don't even mention the name of the company / institution or give a round answer
And if you are asked to come to a city, bring three or four thousand rupees with you
So refuse to work and even if you leave and put you in an unfamiliar place of residence or such an office
Where no company's board is attached
And ask for two or three thousand to open a registration / verification / bank account
And
Say you will be given training for two, four or five days ..... don't talk to anyone during that time ..... don't use mobile then don't deposit money ..... go home immediately ..... Listen to no one.
You are being #fraud.
And the name of the company that is happening is #TIENS_International. Or Health care
Another name for the same company is #Tianshi
If your son / brother / husband is asking you for ten, fifteen, twenty, forty thousand rupees in one lump sum or in small portions after going to work
And if you can't even openly tell yourself about your work, be careful.
Maybe he has fallen into the hands of such a company.
Where it has been put in a circle of 2 *, 3 * ... immediately grab the car first and bring it back.
They have bases in almost every city, Karachi, Hyderabad, Multan, Faisalabad, Sahiwal, Okara, Jhang, Lahore, etc.
Paste / Share this post in your Facebook Groups, Pages, Wall, WhatsApp Groups.
Thousands of young people and families are being looted in this way ... At present, about 300 children are trapped in Bhai Pheru alone.
Their number in Multan is about 780 which is increasing.
They have all paid a registration fee of Rs 2,500 to Rs 3,000.
And now 40,000 is being demanded from them.
Fraud alert
خبردار_ہوشیار_رہو
آج کل پاکستان کے مختلف شہروں میں چائینہ کی ایک کمپنی کو پروموٹ کیاجا رہا ہے" TIENS "۔جو ہمارے غریب لڑکے اور لڑکیوں کو نوکری دینے کے بہانے ان سے پہلے 45000 ہزار بٹورتا ہے اور لڑکی یا لڑکے کا CNIC اپنے پاس رکھ لیتا ہے۔ میں بتاتا ہوں کہ یہ بچوں کو 45000 دینے پر کیسے مجبور کرتا ہے۔سب سے پہلے یہ نوکری پر آنے کے لۓ انٹرویو پر بلاتا ہے انٹرویو میں یہ بچے سے 1500 فیس لے کر اور شناختی کارڈ لے کر اس کو 5 دن اپنے کام کے بارے میں کلاس دیتا ہے جس میں یہ بچے کو بڑے خواب گاڑی دیکھاتا ہے کہ اگے چل کر آپ لاکھوں کماؤ گے کم عمر میں کمپنی کی طرف سے گاڑی اور بائک ملے گی۔ اس طرح یہ بچوں سے 45ہزار لے کر اپنا غلام بنا لیتا ہے ۔یہ ایک پوری مافیہ ہے جسے کافی MNA سپورٹ کر رہے ہیں اعلی احکام سے گزارش ہے ایک دفعہ پھر سے ان کا پردہ فاش کردیاجاۓ
#خبردار___ہوشیار
اگر کوئی آپ کو جاب کی آفر کرے یا جاب کی ایڈ دیکھیں
کہ کمپیوٹر پر کام کرنا ہے یا انوائسز بنانی ہیں
اور بس تنخواہ بیس سے تیس ہزار اور کمپنی/ ادارے کا نام بھی نہ بتائے یا گول مول جواب دے
اور آپ کو کسی شہر میں آنے کو کہیں اس تاکید کے ساتھ تین چار ہزار روپے ساتھ لیتے آئیں
تو جاب کرنے سے انکار کر دیں اور اگر آپ چلے بھی جائیں اور کسی غیر معروف سی رہائشی جگہ یا ایسے دفتر میں آپ کو بیٹھائیں
جہاں کسی کمپنی کا بورڈ نہ لگا ہو
اور آپ سے رجسٹریشن/ ویریفیکیشن/ بینک اکاؤنٹ کھولنے کیلئے دو تین ہزار طلب کریں
اور
کہیں کہ آپ کو دو چار پانچ دن ٹریننگ دی جائے گی۔۔۔۔اس دوران کسی سے بات چیت نہیں کرنی۔۔۔۔موبائل کا استعمال نہیں کرنا تو پیسے جمع مت کروائیں۔۔۔۔۔فوراً گھر لوٹ جائیں۔۔۔۔بغیر کسی کی بات سنے۔
آپ کے ساتھ #فراڈ ہو رہا ہے۔
اور جس کمپنی کے نام پر ہو رہا ہے اس کا نام ہے #TIENS_International. Or Health care
اسی کمپنی کا دوسرا نام ہے #Tianshi
اگر آپ کا بیٹا/بھائی/شوہر جاب پر جانے کے بعد آپ سے دس پندرہ بیس چالیس ہزار روپے یکمشت یا تھوڑے تھوڑے کر کے منگوا رہا ہے
اور کھل کر اپنے کام کے بارے میں بھی آپ کو نہیں بتا پا رہا تو ہوشیار ہو جائیں۔
شاید وہ ایسی ہی کسی کمپنی کے ہتھے چڑھ چکا ہے۔
جہاں اسے 2* ، 3* کے چکر میں ڈال دیا گیا ہے۔۔۔۔۔فوراً سے پہلے گاڑی پکڑیں اور اُسے واپس لے آئیں
تقریباً ہر شہر میں انکے اڈے ہیں کراچی ۔۔حیدرآباد ۔۔ملتان۔۔۔۔۔فیصل آباد۔۔۔۔ساہیوال۔۔۔۔اوکاڑہ۔۔۔۔جھنگ۔۔۔۔۔لاہور۔۔۔۔۔وغیرہ
#مفادِ_عامہ میں اس پوسٹ کو اپنے فیسبک گروپس، پیجز، وال، واٹس ایپ گروپس میں پیسٹ کریں/ شئیر کریں۔
ہزاروں نوجوان اور خاندان لوٹے جا رہے ہیں اس طرح سے۔۔۔۔اس وقت صرف بھائی پھیرو میں 300 کے لگ بھگ بچے ان کے چنگل میں پھنسے ہوئے ہیں۔
ملتان میں ان کی تعداد لگ بھگ 780 ہے جو مزید بڑھ رہی ہے۔
2500 سے 3000 روپے رجسٹریشن فیس وہ سب دے چکے ہیں۔
اور اب ان سے 40000 کا تقاضا کیا جا رہا ہے۔
Post a Comment
0 Comments