universities that offer spring admission
universities that offer spring admission
گوجرانوالہ بورڈGujranwala Board
گوجرانوالہ بورڈ میٹرک سالانہ امتحان 2021 کے داخلے سنگل فیس کے ساتھ 29 جنوری تک شروع رہیں گے
گوجرانوالہ بورڈ انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2021 کے داخلے سنگل فیس کے ساتھ 28 جنوری تک شروع رہیں گے.
پنجاب یونیورسٹی
Punjab University
پنجاب یونیورسٹی لاہور ایسوسی ایٹ ڈگری ان آرٹس سائنس پارٹ ٹو سالانہ امتحان 2021 کے داخلے سنگل فیس کے ساتھ 25 جنوری تک شروع رہیں گے۔
پنجاب یونیورسٹی لاہور ایسوسی ایٹ ڈگری ان آرٹس سائنس پارٹ ون سالانہ امتحان 2020 مورخہ 4 فروری سے شروع ہوں گے
پنجاب یونیورسٹی لاہور ایسوسی ایٹ ڈگری ان آرٹس سائنس کامرس پارٹ ون رجسٹریشن سالانہ امتحان 2021 ڈبل فیس کے ساتھ جاری ہے
پنجاب یونیورسٹی لاہور ایسوسی ایٹ ڈگری ان آرٹس سائنس پارٹ ون سالانہ امتحان 2021 کے داخلے سنگل فیس کے ساتھ 29 جنوری تک شروع رہیں گے۔۔
پنجاب یونیورسٹی لاہور ایسوسی ایٹ ڈگری ان کامرس پارٹ ون اور پارٹ ٹو سالانہ امتحان 2021 کے داخلے سنگل فیس کے ساتھ جاری ہیں
پنجاب یونیورسٹی لاہور ایسوسی ایٹ ڈگری ان آرٹس سائنس پارٹ ٹو سالانہ امتحان 2020 مورخہ 19 فروری سے شروع ہوں گے
universities that offer spring admission
پنجاب یونیورسٹی لاہور ایم اے ایم ایس سی پارٹ ون رجسٹریشن سالانہ امتحان 2021 جاری ہے
فیڈرل بورڈ
Federal Board
فیڈرل بورڈ میٹرک سالانہ امتحان 2021 کے داخلے سنگل فیس کے ساتھ جاری ہیں
فیڈرل بورڈ آف اسلام آباد انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2021 کے داخلے سنگل فیس کے ساتھ جاری ہیں
سرگودھا یونیورسٹی
Sargodha University
سرگودھا یونیورسٹی ایم اے ایم ایم ایس سی پارٹ ون سالانہ امتحان 2020 مورخہ 4 فروری سے شروع ہو گا
سرگودھا یونیورسٹی ایم اے ایم ایم ایس سی پارٹ ٹو سالانہ امتحان 2020 مورخہ 15 فروری سے شروع ہو گا
Post a Comment
0 Comments