Mobile phones on which WhatsApp will stop working in 2021
Mobile phones on which WhatsApp will stop working in 2021
وہ موبائل فونز جن پر 2021ءمیں واٹس ایپ کام کرنا بند ہوجائے گی
Somewhere your phone is not included
Mobile phones on which WhatsApp will stop working in 2021, if your phone is not included in them
2021 WhatsApp is going to end support for millions of mobile phones and if you are also using a smartphone that is many years old then check the version of its operating system, maybe you can be one of these millions. ۔ According to the Daily Star, WhatsApp is going to end support for Android and iPhones with operating system 4.0.3 and iOS 9 or later, respectively, in a week's time.
According to the report, WhatsApp will not run on Android phones which have Android version older than Android 4.0.3 or older operating system than iOS 9. You can also now go to the settings of your Android or iPhone and go to the 'Abbott Phone' option and find out about the version of the operating system in it. If your phone has Android version 4.0.3 or higher and iPhone has iOS 9 or later, you don't need to worry.
وہ موبائل فونز جن پر 2021ءمیں واٹس ایپ کام کرنا بند ہوجائے گی
کہیں آپ کا فون بھی ان میں شامل تو نہیں
وہ موبائل فونز جن پر 2021ءمیں واٹس ایپ کام کرنا بند ہوجائے گی، کہیں آپ کا فون بھی ان میں شامل تو نہیں2021
میں واٹس ایپ لاکھوں موبائل فونز کے لیے سپورٹ ختم کرنے جا رہا ہے اور اگر آپ بھی کئی سال پرانا سمارٹ فون استعمال کر رہے ہیں تو اس کے آپریٹنگ سسٹم کا ورژن چیک کر لیں، ممکنہ طور پر آپ بھی ان لاکھوں میں ایک ہو سکتے ہیں۔ ڈیلی سٹار کے مطابق واٹس ایپ ایک ہفتے بعد ان اینڈرائیڈ اور آئی فونز کی سپورٹ ختم کرنے جا رہا ہے جن میں آپریٹنگ سسٹم بالترتیب 4.0.3اور آئی او ایس 9یا اس سے جدید نہ چل رہے ہوں۔
رپورٹ کے مطابق جن اینڈرائیڈ فونز میں اینڈرائیڈ 4.0.3سے پرانا اینڈرائیڈ ورژن ہے یا آئی او ایس 9سے پرانا آپریٹنگ سسٹم ہے، ان پر واٹس ایپ نہیں چلے گی۔ آپ بھی ابھی اپنے اینڈرائیڈ یا آئی فون کی سیٹنگز میں جا کر ’اباﺅٹ فون‘ کے آپشن میں جائیں اور وہاں اس میں موجود آپریٹنگ سسٹم کے ورژن کے بارے میں معلوم کر لیں۔ اگر آپ کے فون میں اینڈرائیڈ ورژن 4.0.3یا اس سے جدید ہے اور آئی فون میں آئی او ایس 9یا اس سے جدید ہے تو آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔
Post a Comment
0 Comments