The latest alert news about Nadira

The latest alert news about Nadira


 The latest alert news about Nadira

نادرہ کے متعلق تازہ ترین الرٹ نیوز


 (1) NADRA abolished the power of certification held by former and future councilors and chairmen.


 (2) ﻧﺌﮯ ﺷﻨﺎﺧﺘﯽ ﮐﺎﺭﮈ or ﺏ ﻓﺎﺭﻡ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺑﺮﺗﮫ

 Matriculation certificate, passport or domicile card will be made. Write the date of birth along with the father's card. Form B will be made.


 (3) ہوگا ﺗﺼﺪﯾﻖ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﺑﮭﯽ ہوگا No need to go to the Gazetted Officer

 The cardholder's father or brother or family member will be able to verify the form automatically.


 (4) ﻣﯿﭩﺮﮎ ﮐﯽﺳﻨﺪ, ﭘﺎﺳﭙﻮﺭﭦ, ﮈﻭﯿﺴﺎﺋﻞ ﺍﻭﺭ ﮐﮯ

 ﮐﺎﺭﮈ ﮐﺎﺭﮈ is ﮨﻮﻧﺎ.


 (5) ﮐﻮ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻧﮑﺎﺡ ﻧﺎﻣﮯ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ

 The wife's new card will be made on the husband's card, only 20 stamp paper will have to be affixed.


 (6) ﮐﮯ ﮐﺴﯽ ﮐﺴﯽ ﺷﮩﺮ ﺷﮩﺮ ﺳﮯ ﺷﻨﺎﺧﺘﯽ ﺑﻨﻮﺍ.


 (7) ﻧﺎﺩﺭﺍ ﺣﮑﺎﻡ ﻧﯿﺎ ﻧﯿﺎ ﺷﻨﺎﺧﺘﯽ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﻧﺌﯽ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮﺩﯼ ﭘﺮ ﭘﺮ will go ﭘﺮ ﭘﺮ ﭘﺮ now.


 No FIR is required in case of loss of card. Stamp Paper Statement Affidavit New card print will be available.


 In order to collect the card, one has to go to the office with the original token. If any relative goes, the authority letter will be taken from him and the card will be received.


 No need to advertise in newspapers for name change. NADRA officer will interview and give comments for the new card.



نادرہ کے متعلق تازہ ترین الرٹ نیوز


(1) نادرا نے سابق اور آئندہ کے کونسلر اور چیئرمینوں کے پاس موجود تصدیق کا اختیار ختم کردیا۔


(2) ﻧﺌﮯ ﺷﻨﺎﺧﺘﯽ ﮐﺎﺭﮈ یا ﺏ ﻓﺎﺭﻡ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺑﺮﺗﮫ ﺳﺮﭨﯿﻔﮑﯿﭧ ﮐﯽﺷﺮﻁ ﺧﺘﻢ

میٹرک کی سند، پاسپورٹ یا ڈومیسائل پہ کارڈ بن جائے گا والد والدہ کے کارڈ کے ساتھ تاریخ پیدائش لکھ کر دیں ب فارم بن جائیگا۔


(3) ﻓﺎﺭﻡ ﺗﺼﺪﯾﻖ ﮐﺎ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﺑﮭﯽ ﺗﺒﺪﯾﻞ گزیٹڈ افسر کے پاس نہیں جانا ہوگا

کارڈ ہولڈر والد یا بھائ یا فیملی ممبر ازخود فارم تصدیق کر سکے گا۔


(4) ﻣﯿﭩﺮﮎ ﮐﯽﺳﻨﺪ ،ﭘﺎﺳﭙﻮﺭﭦ، ﮈﻭﯿﺴﺎﺋﻞ ﺍﻭﺭ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﮯ

ﺷﻨﺎﺧﺘﯽ ﮐﺎﺭﮈ کا ﮨﻮﻧﺎ ﺿﺮﻭﺭﯼ ہے۔


(5) ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﻮ ﮐﺎﺭﮈ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻧﮑﺎﺡ ﻧﺎﻣﮯ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﮔﯽ

شوہر کے کارڈ پر بیوی کا نیا کارڈ بنے گا صرف 20 کا اسٹامپ پیپر لگانا ہوگا۔


(6) ﻓﺎﭨﺎ ﮐﮯ ﺭﮨﺎﺋﺸﯽ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺷﮩﺮ ﺳﮯ ﺷﻨﺎﺧﺘﯽ ﮐﺎﺭﮈ ﺑﻨﻮﺍ ﺳﮑﯿﮟ ﮔﮯ۔


( 7) ﻧﺎﺩﺭﺍ ﺣﮑﺎﻡ ﻧﮯ ﻧﯿﺎ ﺷﻨﺎﺧﺘﯽ ﮐﺎﺭﮈ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﻧﺌﯽ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮﺩﯼ ﺟﺲ ﭘﺮ ابھی ﺳﮯ ﻋﻤﻠﺪﺭﺁﻣﺪ ﮐﯿﺎ جائیگا۔


کارڈ گم ہونے پہ ایف ائ آر کی ضرورت نہیں اسٹامپ پیپر بیان حلفی گمشدگی دے کے نیا کارڈ پرنٹ مل جائیگا۔


کارڈ وصولی کے لیئے اصل ٹوکن کے ساتھ خود دفتر جانا ہوگا اگر کوئی رشتہ دار جائے تو اتھارٹی لیٹر اس سے لے کے جائے اور کارڈ مل جائیگا۔


نام تبدیلی کیلئے اخبارات میں اشتہار نہیں دینا ہو گا نئے کارڈ کے لیئے نادرا افسر انٹرویو کرے گا اور کمنٹس دے گا۔

Post a Comment

0 Comments