How To Correction Of Your Electricity Bill

If your bill is higher than usual check your bill carefully

How To Correction Of Your Electricity Bill

اگر آپ کا بل معمول سے زیادہ آرہا ہے تو اپنے اپنے بل کو
غور سے دیکھیں 


ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گجرات سید مظفر علی شاہ نے ملک حامد جمیل اعوان ایڈووکیٹ کی رٹ برائے اندراج مقدمہ وکلاء کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے سماعت کیلئے منظور کر لی اور معظم فضل SE واپڈا ایکسین واپڈا SDO واپڈا میٹر ریڈر کو اٹھارہ اگست کو عدالت میں طلب کر لیا 
ریٹ کنندہ نے موقف اختیارکیا واپڈا افسران جعلی بلوں کے ذریعے عوام سے کروڑوں روپے لوٹ رہے ہیں میرے میٹر کی ریڈنگ 10 اگست کو کی گئی
بل پر 28 جولائی تحریر کی گئی میٹر ریڈنگ لیٹ بدنیتی سے کی جاتی ہے تاکہ یونٹس زیادہ استعمال ہوں
300 یونٹ استعمال ہو تو ریٹ فی یونٹ دس روپے ہوتا ہے تین سو سے زائد یونٹس استعمال ہو تو ریٹ فی یونٹ 17 روپے ہوتا ہے دیگر ٹیکسیز بڑھ جاتے ہیں میٹر ریڈر کے کیمرے سے بد نیتی سے تاریخ ریڈنگ اور وقت بھی ختم کر دیا گیا ہے رٹ کنندہ نے ملزمان واپڈا افسران کے خلاف زیر دفعہ 420 468 471 34 ت پ کے جرام میں پرچہ درج کرنے کی استدعا کی ہے رٹ کی پیروی ممتاز قانون دان شفقت اللہ بٹ ایڈوکیٹ خالد مسعود ملک ایڈووکیٹ ارشد محمود مرزا ایڈووکیٹ کر رہے ہیں

مطالعہ پاکستان

سوال1:-پاکستان جنوبی اشیاء کے کس حصے میں واقع ہے؟
جواب شمالی مغربی 

سوال 2:-پاکستان کا قل رقبہ کتنا ہے؟
جواب 796096مربع کلومیٹر 

سوال3:-پاکستان کے جنوب میں کیا واقعہ ہے؟
جواب بہیر ہ عرب

سوال4:-پاکستان  کے شامل واخان کی پٹی اسے کس ملک سے جدا کرتی ہے؟
جواب تاجکستان 

سوال 5:مانگا پربٹ کی چوٹی کس پہاڑی سلسے میں ہے؟
جواب کوہ ہمالیہ 

سوال 6:-کے -ٹو کی بلندی کتنی ہے؟
جواب8611

سوال 7:-کون سا تاریخ درہ کوہ ہندوکش کے پہاڑی سلسلےمیں واقع ہے؟
جواب درہ خیبر

سوال8:-جھیل ہامون  مشخیل کہا واقع ہے؟
جواب سطع مرتفع بلوچستان 

سوال9:-پاکستان دنیا کے کس خطے مں واقع ہے؟
جواب نیم حاری

سوال 10:-سیا چن گلیشیر کی لمبائی کتنی ہے؟
جواب 78کلومیٹر

سوال 11:-چھانگا مانگا جنگل کس شہر کے قریب واقع ہے؟
جواب لاہور 

سوال 12:-پاکستان میں پرندوں کی کتنی اقسام پائی جاتی ہے؟
جواب660

سوال 13:-پاکستان کا کو نسا حصہ زیادہ گنجان آباد ہے؟
جواب میدانی خطہ

سوال 14:-زیر زمین پانی جب اونچا ہو کر زمین کی سطح تک آجاتا ہے تو اسے کیا کہتے ہے؟
جواب سیم

سوال 15:-کس علاقے میں ہوائی آلودگی زیادہ  ہوتی ہے؟
جواب صنعتی