The-Corona-Virus-Epidemic-took-everyone-by-surprise
The Corona virus epidemic took everyone by surprise
The Corona virus epidemic took everyone by surprise
" جب میں نے اسے اپنے سامنے دیکھا تو"
کرونا وائرس کی وبا نے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دی
کرونا وائرس نے بت کدوں کو ویران کر دیا، کعبہ بھی سنسان ہے ،دیوار گریہ اور کربلا میں اتنا ویرانہ ہے کہ وہ خود پہ نوحہ کناں ہیں، ویٹی کن سٹی کے کلیساؤں میں ہو کا عالم ہے، یروشلم کی عبادت گاہیں سائیں سائیں کر رہی ہیں
وضو کو کرونا کا علاج بتانے والوں نے کعبے کو زم زم کے بجائے جراثیم کش ادویات سے دھویا ہے، گائےماتا کو ہر بیماری کی دوا بتانے واے پنڈت کہیں منہ چھپائے بیٹھے ہیں، کلیساؤں کی گھنٹیاں پیروکاروں کے درد کا مداوا نہیں کر رہیں..ارتقائے حیات اور بگ بینگ تھیوری کی بنیاد پر سائنس کو تماشہ کہنے واے لیبارٹریوں کی جانب تک رہے ہیں کہ یہیں سےوہ نسخہ کیمیا نکلے گا جو دنیا کے کروڑوں انسانوں کی زندگیاں بچا سکتا ہے.. کرونا انسانوں کو illusion سے نکال کر ایک حقیقی دنیا کا چہرہ دکھایا ہے.. اپنی بقا کی سوچ نے انسانیت کو مجبور کر دیا ہے کہ وہ سچ کا سامنا کریں.. کرونا کے خوف نے انسانی زندگی اور سماجی ڈھانچے کا نقشہ تبدیل کر دیا..
کرونئ تماشہ انسانی افعال، تصورات و خیالات پر گرفت کیے ہوئے..
خدا ہم سب کا حامی و ناصر رہے (آمین)
جب میں نے اسے اپنے سامنے دیکھا تو ایسا لگا یہ تو وہی ہستی ہے جس کے لیا اللّه نے قرآن پاک میں ارشاد فرمایا (جب میں اس سے محبت کرتا ہوں تو اسکی آنکھ بن جاتا ہوں وہ مجھ سے دیکھتا ہے اسکے کان بن جاتا ہوں وہ مجھ سے سنتا ہے میں اسکے ہاتھ بن جاتا ہوں مجھ سے پکڑتا ہے ) ایک لمحہ لگا تھا مجھے اور دنیا حقیر ہو گیئ میری نظروں میں کیوں کے وہ نظر ایسی تھی مجھ پہ پڑی اور مجھے اللہ یاد آیا اور مجھے لگا اس نظر کا دیکھنا اللہ کا دیکھنا ہے (حضور نبی کریم صلى الله عليه و سلم کا ارشاد ہے :مومن کی فراست سے ڈرو کہ وہ اللہ کے نور سے دیکھتا ہے ) جب آپکو ایسا انسان مل جائے جو آپکو اللہ کے قریب کر دے دنیا کو آپکی نظروں میں فنا کر دے تو خود کو خوش قسمت سمجھو اللہ ﷻ ازل سے ہے اور ہر انسان جانتا ہے اللہ ﷻ کو جاننے اورپ پہچانے میں بڑا فرق ہوتا ہے اصل مقام ہے اپنے رب کو پہچننا اور جب ہم رب کو پہچانتے ہیں تو پا لیتے ہیں اور اللہ تک ہمیں اللہ والا ہی لے کے جاتا ہے جس کا اللہ سے خاص رابطہ ہوتا ہے اور وہ ( ہے پیر کامل ) تھوکتے نہیں وہ تخت سکندری پر بستر لگا ہو جن کا تری گلی میں ایک دفعہ حضور ﷺ کی بار گاہ اقدس میں صحابہ کرام رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ حاضر ہوۓ اور عرض کی اولیااللہ کی علامات کیا ہیں آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا ترجمہ (جب وہ دیکھۓ جایئں تو خدا یاد آۓ) اور قرآن پاک میں ارشاد ہوا (تو انکو انکے چہروں سے پہچان لے گا ) اور وہ چہرہ تجھے مل گیا تو وہ تجھے بتاۓ گا ) دنیا ایک مردار ہے اور اسکے چاہنے والے کتے )حدیث ہے دنیا سے نفرت کرو اللہ تم سے محبت کرے گا ) اللہ ﷻ فرماتا ہے میں نے دنیا کو تمھارے لیے بنایا ہے تمہیں دنیا کے لیے نہیں بنایا کے تم خود کو دنیا کے حوالہ کر دو دنیا کو دل سے نکال دو دنیا تمھارے قدموں میں آ جائے گی حضور غوث الاعظم پاک سید عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللّٰہ علیہ فرماتے ہیں میں نے محبت دنیا جب دل سے نکالی تو مجھے یہ مرتبہ حاصل ہوا یہ جو کچھ بھی میں نے تحریر کیا ہے میں جانتی بہت عرصے سے تھی لکن پہچانا تب جب میں نے اسے دیکھا تو لگا یہی تو اصل نظر ہے جو عام سے خاص کر دیتی ہے بابا بھلے شاہ فرماتے ہیں کوئی رنگ کالا کوئی پیلا کوئی لال کوئی گلابی کردہ بھلے شاہ رنگ مرشد والا کسے کسے نوں چڑھدا
Post a Comment
2 Comments
Nice
ReplyDeleteThanks for sharing this valuable content. In my view, if all webmasters and bloggers made good content as you did, the web will be a lot more useful than ever before. indoor air quality
ReplyDelete