amazing-and-wonderful-news-man-make
Amazing And Wonderful News A Man make Himself Woman
Amazing And Wonderful News A Man make Himself Woman
شادی شدہ خاتون پیٹ میں درد کی وجہ سےہسپگئ ہاں
ڈاکٹروں نے طبی معائنہ مکمل کرنے کے بعد دریافت کیا کہ اس کی جسامت لڑکیوں والی ہے لیکن جنس کے اعتبار سے وہ مرد ہے30 سال تک لڑکی بن کر زندگی گزارنے والی لڑکی علاج کے دوران مرد نکلا۔ تفصیلات کے بھارتی خاتون 9 سال سے شادی شدہ 30 سال کی خاتون پیٹ میں درد کی وجہ سے ہسپتال گئی جہاں ڈاکٹروں نے طبی معائنہ مکمل کرنے کے بعد دریافت کیا کہ اس کی جسامت لڑکیوں والی ہے لیکن جنس کے اعتبار سے وہ مرد ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس سے قبل اس کی 28 سالہ بہن میں بھی یہ خصوصیات پائی گئی تھیں جس میں اس کی بھی جسامت لڑکیوں والی تھیں مگر جنس کے اعتبار سے وہ مرد ہے۔اس حوالے سے طبی معائنہ کرنے والی ڈاکٹر نے بتایا ہے کہ مذکورہ خاتون میں جسمانی اعتبار سے عورتوں والی تمام خصوصیات ہیں، لیکن حیران کن طور پر جب اس بات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے تو ہمیں اس بات کا اندازہ ہوا ہے کہ 30 سال تک خود کو لڑکی سمجھنے والی خارون درحقیقت ایک مرد ہے۔کو ملتے ہیں۔ایسا کیس ہر 22 ہزار میں سے ایک فرد میں پایا جاتا ہے، اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ کتنے کم لوگوں کو اس بارے علم ہے۔ اس حوالے سے خاتون کے گھر والوں نے بتایا ہے کہ ہمارے لئے یہ بات حیران کن ہے کیونکہ مذکورہ خاتون گزشتہ 9 سال سے ایک مرد سے شادی شدہ ہے، انہوں نے کئی مرتبہ اولاد پیدا کرنے کی بھی کوشش کی ہے لیکن آج تک بے اولاد ہی رہے ہیں۔تا ہم دوسری جانب اب مذکورہ خاتون کا علاج کیا جا رہا ہے۔ خیال رہےکہ اس طرح کے واقعات پہلے بھی پیش آتے رہے ہیں۔ ایسے واقعات بھی سامنے آتے رہے ہیں جہاں لوگوں نے اپنی جنس تبدیل کروانے کی کوشش کی ہو۔ گزشتہ روز پشاور میں اس طرح کا ہی ایک واقع پیش آیا ہے جہاں لڑکی نے جنس تبدیل کروانے کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔ لڑکی نے پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں موقف اپنایا ہے کہ لڑکی کی حیثیت سے مطمئن زندگی نہیں گزار رہی جنس تبدیل کرانے کی اجازت دی جائے۔
Post a Comment
0 Comments