International Latest Breaking News About France And India



International Latest Breaking News About France And India


انڈیا  اور  فرانس  کے درمیان  23/9/2016 کو  رفائیل طرز کے چھتیس جنگی طیارے خریدنے کی ڈیل پر باضابطہ طور پر دستخط کر دیا گیا   8.8 بلین ڈالر کا یہ معاہدہ بھارت میں عشروں بعد عسکری نوعیت کا سب سے بڑا سودا قرار دیا جا رہا تھا
یہ طیارہ 2222 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کر سکتا ہے اور ساڑھے نو ہزار کلو بم اور گولہ بارود لے جا سکتا ہے۔یہ جوہری میزائل لے جانے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے اور اس کی مار کرنے کی صلاحیت 3700 کلو میٹر ہے۔ اس میں فضا میں ایندھن بھی بھرا جا سکتا ہے۔ ہ رافیل طیارہ ملٹی رول ہے یعنی یہ کوئی بھی رول ادا کر سکتا ہے، چاہے فضائی بالادستی ہو یا گراؤنڈ سپورٹ ہو یا نیوکلیئر میزائل سے لیس ہو۔ یہ سب سے جدید طیارہ ہے
پاکستان  کے  انٹیلیجنس  ایجنسی  آئی ایس آئی کو     رافیل  طیاروں  کے  اہميت  کا  پتا  تھا پاکستان  ایئرفورس  سے  معمولی  سبقت انڈین ایئرفورس  حاصل  ہونا  تھا لیکن  آئی ایس آئی کے  گمنام  ہیروز یہ  ناگوار  لگا اس معاہدے  کو  توڑنے کا  پلان  بنایا  گیا لیکن پاکستان  کو  فرانس  کا  خیال  رکھنا  تھا فرانس وہ  ملک  ہے  جس نے  پاکستان کو  ایٹمی  ٹیکنالوجی بنانے  میں  مدد کیا  تھا پاکستان  کے  ایٹم  بم بنانے  میں  فرانس  کا  کلیدی  کردار  رہا پھر  اس معاہدے  کو تاخیر کرانے  کا پلان  بنایا  گیا پھر  آئی ایس آئی  نے  فرانس  میں  موجود اپنے  سلیپنگ سیلز کے  ذریعے فرانسیسی  صدر  کو ایسا  بیان  دلوایا  کے  پوری  بھارت  میں  سنسنی پہل گیا فرانس کے سابق صدر فرانسوا اولاند نے انکشاف کیا کہ بھارت نے 12 کھرب روپے مالیت کے 38 رافیل لڑاکا طیارے کی خریداری کیلئے بزنس مین انیل امبانی کی دیوالیہ کمپنی کو پارٹنر بنانے کی تجویز دی تھی  سابق فرانسیسی صدر کے انکشافات کے بعد بھارتی سیاست میں ہلچل مچ گئی اور اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدر راہول گاندھی بھی مودی سرکار پر برس پڑے تھے۔

راہول گاندھی نے کہا تھا کہ انیل امبانی کی کمپنی 47 ہزار کروڑ روپے کے قرض میں ڈوبی ہوئی تھی اور اس کی مدد کیلئے ہی نریندر مودی نے رافیل طیاروں کے معاہدے کا سہارا لیا پھر  یوں  انڈیا  میں  بھی  آئی ایس آئی  کے  سلیپنگ سیلز  کو  متحرک  کیا  گیا  حتیٰ  کے  انڈین  سپریم کورٹ میں  بھی  ٹرائل  چلایا  گیا  پوری  انڈیا  میں  مودی  چور مودی  چور کا  ٹرینڈ  مشہور  ہوا تھا  انڈیا نے 2016 میں فرانس سے 38 رفال طیارے خریدنے کا معاہدہ کیا تھا لیکن طیاروں کی ڈیلیوری میں ڈیل میں کرپشن کے الزامات کی وجہ سے تاخیر ہوئی۔ انڈیا کے حکمران جماعت کی حریف کانگریس نے ڈیل میں  
کرپشن  کے الزامات لگائے تھے۔

International Latest Breaking News About France And India


ان الزامات کے جواب میں وزیراعظم نریندر مودی نے کانگریس پر ملک کی سکیورٹی کو کمزور کرنے کے جوابی الزامات لگائے تھے۔ انہوں نے کہا تھا کہ فروری میں پاکستان کے ساتھ کشمیر میں ہونے والی ہوائی جھڑپ کے وقت اگر انڈیا کے پاس رفال طیارے ہوتے تو یہ لڑائی فیصلہ کن ثابت ہوتی۔
یوں  یہ  معاہدہ  تاخیری کا  شکار  ہوا  8 اکتوبر   2019 کو  انڈیا  کو پہلے  کھیپ میں  8 طیارے  ملنے  تھے 8اکتوبر انڈین ائر فورس کی سالگرہ کا دن بھی ہے لیکن  ایک  ملا باقی  35طیارے  2021 کے  آخر  میں  ملنے  تھے  لیکن  فرانسیسی  کمپنی  نے  انڈین وزارت  دفاع  کو  خط لکھا  گیا  ہے  جس میں  انڈین  گورنمنٹ  کو  اگاہ  کیا  گیا  ہے 2023 کے  آخر  تک  باقی  طیارے  فراہم کیئے جائیں گے  کرونا لاک ڈائون  کے  بائیس  یوں  یہ  معاہدہ  تاخیر  ہوتا  جا رہا  ہے یہ  فرانسیسی طیارے  تھرڈ جرنیش کے ہیں  یوں  پاکستان  کا  بلاک تھری  فورتھ جرنیشن 2023  تک  تیار  ہوگا  انشاءاللہ یوں  انڈیا  7 سال  تک  رافیل  طیاروں  کا  انتظار  کرتا  رہیگا دنیا  فورتھ  فیفتھ جرنیش طیارے  استعمال  کریگا مودی  کے  پیسے  بھی  گئے  پوری  دنیا  میں  خوار بھی  ہوا یہ  ہے  دنیا  کے  نمبر  ون ایجنسی  کا  گیم
بھارتی عوام کے دماغ میں یہ بات ہے کہ وطن کا چوکیدار چور ہے اور سابق فرانسیسی صدر نے بھی ہمارے وزیراعظم کو چور کہا ہے انڈیا  میں  کافی  مشہور  ہوا
اسے  بہت  شیئر  کریں  انڈیا  کی  بیوقوفی

International Latest Breaking News About France And India Breaking News Latest News International News 2020 World News