Mehwish-Hayat-draws-attention-of-authorities-towards-Karachi
Mehwish Hayat draws attention of authorities towards Karachi
Mehwish Hayat draws attention of authorities towards Karachi
بارش کے بعد کراچی کی ناقص صورتحال، مہوش حیات برہم، تصاویر شیئر
کراچی: پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے گزشتہ روز ہونے والی بارش کے بعد کراچی کی ناقص صورتحال پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مہوش حیات نے کراچی کی سڑکوں کی کچھ تصاویر شیئر کیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بارش کے بعد شہر قائد کی سڑکیں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں جس کے باعث نا صرف ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی بلکہ شہریوں کو شدید مشکلات کا بھی سامنا کرنا پڑا۔
تصاویر شیئر کرتے ہوئے مہوش حیات نے لکھا کہ جب بھی دُنیا کے ساتویں بڑے شہر یعنی کراچی میں بارش ہوتی ہے
ت و پورے شہر کو ناقص صورتحال سے دوچار ہونا پڑتا ہے
اسلام آباد: ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹی ٹیوشن ( ای او بی آئی) نے پنشن میں اضافے کے بعد واجبات کی مد میں 2.4 ارب روپے ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ای او بی آئی کے چیئرمین اظہر حمید کا کہنا ہےکہ ای او بی آئی کے رجسٹرڈ پنشنرز کو 3 ماہ یعنی اپریل، مئی اور جون کے بقایاجات اگلے ماہ اگست میں ادا کیے جائیں گے۔
واضح رہےکہ حکومت نے ای او بی آئی پنشنرزکی پینشن میں 2 ہزار روپے اضافے کی منظوری دی تھی اور رجسٹرڈ پنشنرزکو اب ساڑھے 8 ہزار روپے پینشن ملے گی
ام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جولائی2020ء) اداکارہ رمشاخان نے اپنے نئے ڈرامہ سیریل کے سیٹ سے تصویر شیئر کی ہے۔ رمشاخان اس نئے ڈرامے میں وہاج علی کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی تاہم ابھی ڈرامے کے ٹائٹل کا نام ابھی ظاہر نہیں کیا گیا ہے ۔
رمشاخان ڈرامہ سیریل ’’عشقیہ ‘‘ میں گوہر رشید کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں مندر کی تعمیر کے خلاف مزید دو درخواستیں نمٹا دیں۔ جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دئیے کہ فی الوقت کچھ نہیں ہو رہا ، کام رکا ہوا ہے ، اس سے متعلق سی ڈی اے کو فیصلہ کر لینے دیں ، اگر قانون کی خلاف ورزی ہوئی تو ہو سکتا ہے کہ سی ڈی اے خود الاٹمنٹ منسوخ کر دے۔ جمعرات کو جسٹس عامر فاروق نے اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے خلاف مزید دو درخواستوں کی سماعت کی۔ اس موقع پر فاضل جسٹس نے کہا کہ اس نوعیت کی درخواستیں پہلے ہی غیر موثر قرار دی جا چکی ہیں۔
سینئر اداکار فردوس جمال کے بیٹے اداکارحمزہ فردوس کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔
فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر حمزہ فردوس نے ایک خوبصورت تصویر پوسٹ کی جس میں اُن کی بیٹی نے اپنے
والد کی اُنگلی پکڑی ہوئی ہے۔
Karachi City On Map
Karachi City Population
Karachi Weather
Karachi Condation in 2020
(لاہور نیوز) مرغی کی قیمت پر حکومت اور پولٹری ٹریڈرز کے درمیان ڈیڈلاک برقرار، ٹولنٹن مارکیٹ میں مرغی 300 سے 350 روپے کلو تک فروخت کی جا رہی ہے۔
صدر ٹولنٹن مارکیٹ کہتے ہیں حکومت کو مرغی کی قیمت کا اختیار نہیں ہے، دوسری جانب دکانداروں نے حکومتی ریٹ مسترد کر دیا، اس سلسلے میں برائلر ٹریڈرز نے آج ٹولنٹن مارکیٹ میں اجلاس طلب کر لیا ہے جس میں آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت ہوگی۔
دریں اثنا صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ برائلر ٹریڈز نے اپنی ذمہ داری پوری نہیں کی، مہنگائی مافیا کو کسی صور ت عوام کا استحصال نہیں کرنے دیں گے۔ صوبائی وزیر تجارت سے پولٹری ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی، انہوں نے بتایا کہ پیداواری لاگت بڑھنے سے مرغی کی پیداوار کم ہوئی ہے۔ تاہم چیئرمین پولٹری ایسوسی ایشن ٹریڈرز مارکیٹ کے نمائندوں اور سرکاری افسران پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، کمیٹی قیمتوں کے حوالے سے سفارشات پیش کرے گی
Post a Comment
0 Comments