Taza-Tareen-News-2020
Taza Tareen News 2020
Taza Tareen News 2020
Taza Tareen News 2020 taza tareen urdu news pakistan taza tareen khabar bbc urdu taza tareen news today express news Geo news
لاہورڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل احمد عزی
تارڑنی21 افسروں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ڈائریکٹوریٹ آف لاء سول کورٹس سیکشن میں تعینات ڈپٹی ڈائریکٹر لاء سبطین رضا قریشی کو تبدیل کر کے ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹ مینجمنٹ ون میں ڈپٹی ڈائریکٹر لاء لگا دیا ہے اور انہیں ڈائریکٹر اسٹیٹ مینجمنٹ ون کی ذمہ داریاں اضافی طور پر انجام دینے کی ہدایت کی ہے۔یہاں سے ڈپٹی ڈائریکٹر لاء ممتاز حسین کو تبدیل کر کے سول کورٹس سیکشن میں تعینات کر دیا ہے ۔ ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹ مینجمنٹ پرائیویٹ ہائوسنگ سکیمز میں تعینات ڈپٹی ڈائریکٹر وجاہت علی کا تبادلہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ میں کر دیا ہے ۔ ریکوری ڈائریکٹوریٹ میں تعینات ڈپٹی ڈائریکٹر حافظ اسد اللہ کا تبادلہ ڈائریکٹوریٹ آف لینڈ ڈویلپمنٹ ون میں کردیا گیا ہے۔
Taza Tareen News 2020
ایل ڈی اے اور دیگر سپانسرز کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر علی ریاض کی خدمات ڈیپوٹیشن پر لے کر ان کی خدمات ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹ مینجمنٹ پرائیویٹ ہائوسنگ سکیمز کے سپرد کر دی گئی ہیں۔تقرری کے منتظر اسسٹنٹ ڈائریکٹر عقیل اکرم کو ریکوری ڈائریکٹوریٹ میں تعینات کر دیا گیا ہے ۔ ڈائریکٹوریٹ آف لینڈ ڈویلپمنٹ ون میں تعینات اسسٹنٹ ڈائریکٹر بابر اکرام کو تبدیل کر کے ایڈمنسٹریشن میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔
تقرری کے منتظر اسسٹنٹ ڈائریکٹر عبداللہ غوری کو ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹ مینجمنٹ ایونیو ون میں تعینات کر دیا گیا ہے ۔ تقرری کے منتظر اسسٹنٹ ڈائریکٹرشعبان عمر کو ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹ مینجمنٹ ون میں اسٹیٹ افسر لگا دیا ہے ۔ تقرری کے منتظرشہزاد اختر کوڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹ مینجمنٹ ون میں تعینات کر دیا ہے ۔ تقرری کے منتظر اسسٹنٹ ڈائریکٹرشکر الٰہی کو ڈائریکٹوریٹ آف ریکوری جبکہ شبیرا حمد کو ریکارڈ
مینجمنٹ میں لگا دیا گیا ہے ۔
Taza Tareen News 2020
تقرری کے منتظر اسسٹنٹ ڈائریکٹرمحمد مختار کو ڈائریکٹوریٹ آف لینڈ ڈویلپمنٹ فور میں لگا دیا گیا ہے۔ تقرری کے منتظر اسسٹنٹ ڈائریکٹرناصرمحمود کی خدمات چیف انجینئر ٹیپا کے سپرد کر دی گئی ہیں۔ تقرری کے منتظر اسسٹنٹ ڈائریکٹرانجینئرنگ عرفان سہیل کی خدمات تقرری کے لئے چیف انجینئر ایل ڈی اے کے سپرد کردی گئی ہیں۔ریکوری ڈائریکٹوریٹ میں تعینات اسسٹنٹ ڈائریکٹرٹائون پلاننگ فائز ہ ناز کو تبدیل کر کے ڈائریکٹوریٹ آف
ائون.پلاننگ ون میں لگا دیا گیا ہے
ائون.پلاننگ ون میں لگا دیا گیا ہے
Taza Tareen News 2020
ریکوری ڈائریکٹوریٹ میں تعینات اسسٹنٹ ڈائریکٹرٹائون پلاننگ رانا طاہر کو تبدیل کر کے ڈائریکٹوریٹ آف ٹائون پلاننگ ون میں لگا دیا گیا ہے۔میٹروپولیٹن پلاننگ ونگ میں تعینات اسسٹنٹ ڈائریکٹر احسان نواز کا تبادلہ ڈائریکٹوریٹ آف ٹائون پلاننگ ٹو میں کر دیا گیا ہے ۔ میٹروپولیٹن پلاننگ ونگ میں تعینات اسسٹنٹ ڈائریکٹر سونیا نوازکا تبادلہ ڈائریکٹوریٹ آف ٹائون پلاننگ تھری میں کر دیا گیا ہے ۔ تقرری کے منتظر اسسٹنٹ ڈائریکٹرٹائون پلاننگ حماد علی کی خدمات چیف میٹروپولیٹن پلانر کے سپرد کر دی گئی ہیںاورتقرری کے منتظرپرائیویٹ سیکرٹری شکیل احمدکو ڈائریکٹوریٹ آف لینڈ ڈویلپمنٹ فور میں لگادیا گیا ہے ۔
Post a Comment
0 Comments